Month: 2024 نومبر
دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دوسرےنمبرپر
شہرمیں فضائی آلودگی کےڈھیرے،دنیابھرمیں لاہورآج بھی دوسرے نمبر موجود ہے،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 305 ریکارڈ کیا گیا۔ دنیابھرمیں آلودہ ترین شہروں ...نومبر 27, 2024چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کامعاملہ:آئی سی سی نےبورڈمیٹنگ طلب کرلی
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کامعاملہ ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 29نومبرکوبورڈ میٹنگ طلب کرلی۔ ترجمان آئی سی سی نےتصدیق کی ہےکہ بورڈکی ...نومبر 27, 2024بشریٰ بی بی نےبانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبرکھوددی،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نےعمران خان کی سیاسی قبرکھوددی۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ بتادیاتھاکہ ...نومبر 27, 2024مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،مہنگی بجلی سستی ہوگئی
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،سردیوں کےسیزن میں مہنگی بجلی سستی ہوگئی۔ نیپراکےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بجلی صارفین کےلئےونٹرپیکج کےحوالے سے جمع ...نومبر 26, 2024شہیدرینجرزاہلکاروں کی نمازجناز ہ اداکردی گئی
گزشتہ رات شہیدہونےوالےرینجرزاہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں اداکردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق نمازجنازہ میں آرمی چیف ...نومبر 26, 2024سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت 4100 روپےکم ...نومبر 26, 2024بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں۔ اسلام آبادمیں ...نومبر 26, 2024جناح ہاؤس حملہ کیس:عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی عبوری ضمانت میں 7دسمبرتک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی ...نومبر 26, 2024دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی
دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ غلط ثابت ...نومبر 26, 2024سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی۔ حال ہی میں اداکارہ عینی زیدی نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان ...نومبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©