Year: 2024
ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟
ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟چینی ٹیکنالوجی کمپنی کے موبائلز میں ایسی کیا خاص بات ہے، جو امریکی ...نومبر 29, 2024احتجاج میں ناکامی:پی ٹی آئی میں استفوں کی انبارلگ گئے
احتجاج میں ناکامی کےباعث تحریک انصاف سےایک کےبعدایک استعفاآناشروع ہوگیا۔سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ ...نومبر 29, 2024پی ٹی آئی پرپابندی:قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
تحریک انصاف پرپابندی لگانےکےلئے پنجاب اسمبلی کےسیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ تحریک انصاف پرپابندی کےحوالےسےقراردادرکن پنجاب اسمبلی رانامحمد فیاض کی جانب ...نومبر 29, 2024چیمپئنزٹرافی کہاں ہوگی؟فیصلہ آج آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں ہوگا
چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کافیصلہ آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔ چیمپنئزٹرافی جیسےمیگاایونٹ کوبھی بھارت نےمتنازعہ بنادیابھارت کی ...نومبر 29, 2024تیسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکوشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
تیسرےاورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو99رنزسےشکست دےکرسیریز2-1سےاپنےنام کرلی۔ بلاوائیومیں کھیلےگئےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔پاکستان ...نومبر 29, 2024وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی
وفاقی کابینہ اجلاس میں خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانےکامعاملہ زیرغورآیاجس پراکثریت ممبران نےحمایت کردی۔ حکومتی ذرائع کاکہناہے خیبرپختونخوامیں گورنرراج کےنفاذ سےمتعلق وزیرقانون اور اٹارنی جنرل ...نومبر 28, 2024خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےجھٹکے
پشاورسمیت خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پشاوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےجبکہ ضلع بٹگرام اورگردونواح میں زلزلے سےعمارتیں ...نومبر 28, 2024تیسراون ڈے:پاکستان کازمبابوےکوجیت کیلئے304رنزکاہدف
تیسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکوجیت کے لئے 304رنز کا ہدف دےدیا۔ بلاوائیومیں کھیلےجارہےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ ...نومبر 28, 2024سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں700روپےکی کمی ہونےسےفی ...نومبر 28, 2024ای سی سی کےفیصلوں پر وزارتوں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف
اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاہم فیصلوں اوراحکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ...نومبر 28, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















