Year: 2024
جناح ہاؤس حملہ کیس:عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی عبوری ضمانت میں 7دسمبرتک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی ...نومبر 26, 2024دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی
دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ غلط ثابت ...نومبر 26, 2024سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی۔ حال ہی میں اداکارہ عینی زیدی نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان ...نومبر 26, 2024سعودی عرب میں بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارشوں کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کر دیا۔ سعودی محکمہ موسمیات کےمطابق مملکت کےمختلف شہروں میں آج بارش ...نومبر 26, 2024وفاقی وزیرراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت کی ملاقات،زرعی شعبے پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وزیر صنعت الیگزینڈر یافیموا نے ملاقات کی۔جس میں مختلف منصوبوں پرتبادلہ ...نومبر 26, 2024ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی ٹیم مسقط روانہ
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی 18رکنی ٹیم عبدالحنان کی قیادت میں مسقط روانہ ہوگئی۔ عمان کےدارالحکومت میں 26نومبرسےایشین جونیئرکپ ہاکی ...نومبر 26, 2024مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا ...نومبر 26, 2024وزیراعظم سےبیلاروس کےصدرکی ملاقات،تجارت اورسرمایہ کاری پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت،سرمایہ کاری ،دفاعی تعاون اورعلاقائی مسائل سمیت ...نومبر 26, 2024آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں ...نومبر 26, 2024صدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش،ٹرمپ کیخلاف کیس ختم
2020کےصدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش پرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےخلاف کیس ختم کردیاگیا۔ رواں ماہ5نومبرکوامریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل ...نومبر 26, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















