Year: 2024
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ میں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی 15رکنی کابینہ میں کون کون شامل ؟تمام ممبران کےنام سامنے آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس ...نومبر 25, 2024لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک
لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ...نومبر 25, 2024لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی
پنجاب حکومت نےلاہورسمیت صوبےکے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کےباعث ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹرعمران ...نومبر 25, 2024مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی ...نومبر 25, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں پیٹرول کی قلت
تحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سےراولپنڈی اوراسلام آبادمیں راستوں کی بندش سےمتعددپیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہونےکاخدشہ ہے۔ پیٹرول ڈیلرزکاکہناہےکہ راستےآج بھی ...نومبر 25, 2024آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل ہوگیا۔ چیمپئنزٹرافی کو آج رات دبئی کےراستےافغانستان لےجایاجائےگا،افغانستان میں27اور28نومبرکوٹرافی کی رونمائی کی جائےگی،افغانستان ...نومبر 25, 2024میٹا کی طرف سے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف
فیس بک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف کروا دیے۔فیس بک صارفین کو متعارف ...نومبر 25, 2024فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آبادکیلئےپروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد کیلئے تمام ایئر لائنز کی پروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی ...نومبر 25, 2024سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری
سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ ...نومبر 25, 2024آئیڈیاز2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف
کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔ ایکسپو ...نومبر 25, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















