Year: 2024
برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
برطانیہ میں شدید سردی، ہر چیز برف سے ڈھک گئی۔بھاری برفباری نے موسم انتہائی سرد کر دیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ ...نومبر 21, 2024بانی پی ٹی آئی ایک اورمقدمےمیں گرفتار
بانی تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔ بانی تحریک انصاف عمران ...نومبر 21, 2024مایوسی پھیلانےاورڈیفالٹ کی باتیں کرنیوالےلوگ آج کدھرہیں؟آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ...نومبر 21, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کابانی پی ٹی آئی کورہاکرنےکاحکم
توشہ خانہ ٹوکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...نومبر 20, 2024بنوں دہشتگردوں کاحملہ:صدر،وزیراعظم کاحملےمیں12جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس
صدرمملکت آصف علی ز رداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشت گردوں کےحملےمیں 12جوانوں کی شہادت پرافسوس کااظہارکیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ ...نومبر 20, 2024بنوں:دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،12جوان شہید،6حملہ آورجہنم واصل
بنوں میں دہشت گردوں کامشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ،خارجیوں سےمقابلےمیں 12جوان شہیدجبکہ شدید فائرنگ کےنتیجےمیں 6حملہ آوروں کوبھی جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک ...نومبر 20, 2024پی ٹی آئی کا24نومبرکوبیرون ممالک میں بھی احتجاج کااعلان
تحریک انصاف نے24نومبرکوپاکستان کےساتھ مختلف ممالک میں بھی احتجاج کااعلان کردیا۔شیڈول جاری کردیاگیا۔ پی ٹی آئی نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے ...نومبر 20, 2024وزارت مذہبی امورکی پالیسی کامیاب،حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
وزارت مذہبی امورکی قسطوں میں حج اخراجات کی پالیسی کامیاب ہوگئی،گزشتہ سال کی نسبت حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کےمطابق حج ...نومبر 20, 2024بانی پی ٹی آئی نےگنڈاپوراوربیرسٹرگوہرکومذاکرات کیلئےکل تک وقت دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکومذاکرات کےلئے کل تک کاوقت دےدیا۔ پی ٹی آئی کی ...نومبر 20, 2024پاکستان میں دہشتگردی کےواقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں،حملوں کی مذمت کرتےہیں،امریکہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں اور ان دہشتگرد حملوں کے واقعات ...نومبر 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















