Year: 2024
آئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کر دی
سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سےمتعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...نومبر 19, 2024ڈونلڈٹرمپ کاغیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف سخت فیصلہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےغیرقانونی امیگرینٹس کےخلاف سخت ترین فیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی انتخابی مہم کےدوران کئی بارکہاتھاکہ کامیابی کےبعدغیرقانونی ...نومبر 19, 2024عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری:حج گزشتہ سال سےسستا
عازمین حج کےلئےبڑی خوشخبری،سال 2025کاحج 2024سےبھی سستاہوگا۔ ذرائع کےمطابق حج 2025سستاکرنےکےلئےوزارت مذہبی امورکوپہلی کامیابی مل گئی،وفاقی وزیرنےحج پروازوں کےکرایوں میں کمی کردی ...نومبر 19, 202424نومبرکامارچ:رینجرزاورایف سی کے9ہزاراہلکاراسلام آبادطلب
24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےحکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں ،رینجرز اورایف سی کے9ہزاراہلکاروں کواسلام آبادطلب کرلیاگیا۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےمارچ اوردھرنےسےنمٹنےکےلئےوفاقی حکومت نےبھی تیاریاں ...نومبر 19, 202424 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا، بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبر پختونخوا ...نومبر 19, 2024بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپشاورہائیکورٹ سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت ...نومبر 19, 2024انٹرنیٹ کی رفتاراوروی پی این کامعاملہ،عدالت نےنوٹس جاری کردیے
انٹرنیٹ کی رفتارسلواوروی پی این پرپابندی کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اوردیگرکونوٹس جاری کردیے۔ لاہورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی رفتارسلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کےخلاف ...نومبر 19, 2024شاہداسلم پاکستان ٹیم کےبیٹنگ کوچ مقرر
شاہداسلم کوپاکستان کرکٹ ٹیم کابیٹنگ کوچ مقررکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق شاہداسلم زمبابوےاورجنوبی افریقہ کےدورےکےدوران بیٹنگ کوچ ہوں گے،عاقب جاویدکی تجویزپرشاہداسلم کی دوبارہ تقرری ...نومبر 19, 2024سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکابڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ شادی بیاہ ہویاپھرکوئی اورفنکشن سجناسنوارناخواتین کےلئے ضروری ہوتاہےجس میں خواتین کےلئےسب سےضروری ...نومبر 19, 2024عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت میں اضافےکہ بعدخام تیل ...نومبر 19, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















