Year: 2024
اسلام آباد اورکراچی میں دفعہ144نافذ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورکراچی میں دفعہ144نافذکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کمشنرکراچی اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےدفعہ144کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں ...نومبر 19, 2024محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےاُن کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ ...نومبر 19, 2024میٹا کاواٹس ایپ گروپس کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا بھر میں2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا نے اپنی مقبول ...نومبر 19, 2024سموگ کی شدت میں کمی،ہوٹلز،ریسٹورٹنس کےاوقات کارمیں نرمی
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ ...نومبر 19, 2024وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس آج طلب
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورمتعلقہ ...نومبر 19, 2024الیکشن میں 50فیصدسےزائدووٹوں کےکیس میں اہم پیشرفت
آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار ...نومبر 18, 2024سی سی آئی کااجلاس بلانےکیلئےوزیراعلیٰ گنڈاپورکاوزیراعظم کوخط
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےمشترکہ مفادات کونسل(سی سی آئی) کا باقاعدہ اجلاس بلانے کےلئےباضابطہ طورپروزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخط ...نومبر 18, 2024لاہوراورملتان کےعلاوہ پنجاب بھرکےسکول کھولنےکافیصلہ
فضائی آلودگی میں کمی کےباعث لاہوراورملتان ڈویژن کےعلاوہ پنجاب بھرکےتمام سرکاری ونجی سکول کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ مشرقی ہواؤں کے ...نومبر 18, 2024سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کا اضافہ ...نومبر 18, 2024ملک کےنامزدبینکوں نےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں
ملک بھرکے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق ملک کے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرنےکاآغازکردیا۔ حج پالیسی کےمطابق حج درخواست ...نومبر 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















