Year: 2024
سموگ میں کمی: کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری
سموگ میں کمی کےباعث پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فضائی آلودگی اورسموگ میں اضافہ کےباعث مختلف ...نومبر 18, 2024بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ بچوں پرتشد،استحصال ،بدسلوکی کےتدارک اوربحالی کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام وزیراعلیٰ ...نومبر 18, 2024احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکیلئےپورابندوبست کیاگیاہے، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ 24نومبرکےاحتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکےلئےپورابندوبست کیاگیاہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ جعلی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ ...نومبر 18, 2024تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان، کپتان تبدیل
پاکستان آسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں قومی ٹیم نےپلیئنگ الیوان کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں قومی ٹیم کےکپتان ...نومبر 18, 2024پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے ایم خبر، سموگ کی وجہ سے تعطیلات میں 24 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے ...نومبر 18, 2024واٹس ایپ میں سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ۔ فیچر کے تحت صارفین کو ...نومبر 18, 2024پنجاب میں فضائی آلودگی بےقابو:لاہورآج پھرآلودہ شہروں سرفہرست
پنجاب میں فضائی آلودگی کاجن بےقابوہوگیا،لاہورآج پھرآلودہ ترین شہروں سرفہرست رہا۔ پنجاب سےسموگ کےبادل نہ چھٹے،سموگ کےباعث کھلی فضامیں سانس لینا دشوار ...نومبر 16, 2024این ایف سی پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں،کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ،وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ این ایف سی پرنظرثانی کی ضرورت نہیں اورنہ ہی کوئی منی بجٹ آرہاہے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...نومبر 16, 2024آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےٹورکاآغازآج اسلام آبادسےہوگا،اسلام آبادمیں ...نومبر 16, 2024جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
سانحہ 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی،شیخ رشید،شیریں مزاری سمیت دیگرکی درخواست بریت پردلائل مکمل ہوگئے۔ راولپنڈی کی ...نومبر 16, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















