Year: 2024
موسمیاتی تبدیلیاں اور جنگلات
اس وقت پورا کرہ ارض سخت ترین موسمی تبدیلیوں کی زد میں ہے، اس خطہ زمین پر اوسط پچیس فیصد جنگلات کا ...نومبر 13, 2024بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پرآئی ایم ایف وفدکااطمینان کااظہار
بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کےوفداطمینان کا اظہار کیا۔ نیتھن پورٹرکی قیادت میں آئی ایم ایف وفد ...نومبر 13, 2024عوام کیلئے بُری خبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،16نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...نومبر 13, 2024لانگ مارچ توڑپھوڑکیس:عمران خان ودیگربری
لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ،شیخ رشیدسمیت دیگرکوبری کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ مارچ توڑپھوڑکیس ...نومبر 13, 2024گرین پاسپورٹ تنزلی کاشکار:دنیابھر102ویں پوزیشن پر
گرین پاسپورٹ مزیدتنزلی کاشکارہوگیاجس سےپاکستانی پاسپورٹ دنیابھرمیں 102ویں نمبرپرآگیا۔ عالمی ادارےہینلےاینڈپارٹنرزنےپاسپورٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس کےمطابق پاکستان کاپاسپورٹ کئی ایسےممالک ...نومبر 13, 202426ویں آئینی ترمیم کےبعدپہلا آئینی بینچ تشکیل
26ویں آئینی ترمیم کےبعدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں پہلا6رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ رجسٹرارسپریم کورٹ نےروسٹرجاری کردیا،جسٹس امین الدین خان آئینی ...نومبر 13, 2024سموگ کےبادل نہ چھٹے:فضائی آلودگی میں لاہوردنیابھرمیں دوسرےنمبرپر
سموگ کےبادل نہ چھٹے،فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرآگیا،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےسےشہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ سموگ کی لہرنےشہرلاہورکاپیچھانہ چھوڑا،چنددنوں میں ...نومبر 13, 2024پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیاکےپرفضامقامات کی سیر کر رہے ہیں،زرتاج گل
رہنماپی ٹی آئی زرتاج گل نےکہاہےکہ پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیا کے پر فضامقامات کی سیر کر رہے ہیں۔ رہنماتحریک انصاف زرتاج گل کاکہناتھاکہ ...نومبر 13, 2024چیمپئنزٹرافی میں بھارتی ٹیم آئےگی ویلکم کریں گے،محمدرضوان
پاکستان ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی میں بھارتی ٹیم آئےگی ویلکم کریں گے۔ برسبین میں پاکستان ٹیم کے کپتان محمدرضوان کامیڈیا سے ...نومبر 13, 2024ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایاجائےگا ؟
آئی فون کے شوقین صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایا جائےگا اور وہ دیکھنے ...نومبر 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















