Year: 2024
بدترین سموگ:محکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا
پنجاب میں بدترین سموگ کےپیش نظرمحکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نےعدالت کی روشنی میں نئی حکمت عملی ...نومبر 12, 2024اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سےعالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سے عالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،جنگی جرائم پراسرائیل کوکٹہرےمیں لاکراحتساب کرناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا عرب ...نومبر 12, 2024فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےاہل ہے، ولی عہدمحمدبن سلمان
سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےکہاہےکہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے۔ ہم نے دو ریاستی حل کی حمایت ...نومبر 11, 2024حکومت ڈی سیزکی ڈیوٹی لگائےسڑکوں پرچیکنگ کریں،عدالت کےریمارکس
سموگ تدارک کےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیےکہ پنجاب حکومت ڈی سیزاوراےسیزکی ڈیوٹی لگائےکہ اپنے دفاتر سے نکل کر ...نومبر 11, 2024سیلفی کےشوق نےاداکارہ مشی خان کوزمین پرگرادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ وشوہوسٹ مشی خان لائیوشوکےدوران سیلفی لیتے ہوئے صوفے سے زمین پرگرپڑیں۔ اداکارہ مشی خان نجی چینل پرایک شوکی ...نومبر 11, 2024سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی ...نومبر 11, 2024سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟حکومت نےحج پالیسی کااعلان کردیا
سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام ...نومبر 11, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان نےسوالنامےجمع نہیں کرائے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سوالنامے کے جواب جمع نہیں کرائے۔ ...نومبر 11, 2024پاکستان کےامن کیلئےہمیں متحدہوناہوگا،مولانافضل الرحمان
جمعیت علمااسلام(ف)کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستان کے امن کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ...نومبر 11, 2024زرعی ٹیکس کامعاملہ:آئی ایم ایف وفدمذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
صوبائی سطح پرزرعی انکم ٹیکس کےنفاذکےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )وفدمذاکرات کے لئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آ ئی ایم ...نومبر 11, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















