Year: 2025
موبائل انٹرنیٹ بندش،عدالت نےہدایت کردی
بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، موبائل انٹرنیٹ بندش محدود کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے ...اگست 15, 2025کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کےواقعات مودی نےکروائے،وزیردفاع
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کے واقعات مودی نے کروائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ پاکستان ...اگست 15, 2025کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی،75افراد زندگی کی بازی ہار گئے
خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 75 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ...اگست 15, 2025گوگل کا سرچ کیلئے پریفرڈ سورسز نامی بہترین فیچر متعارف
گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،سرچ کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروادیا۔ حال ہی میں گوگل سرچ میں ایک بہترین فیچر متعارف کروایا ...اگست 15, 2025کرغیز کوہ پیما کا بڑا کارنامہ، بغیر آکسیجن ماسک K2 سر کر لیا
کرغیزستان کےکوہ پیما کا بڑا کارنامہ، بغیر آکسیجن ماسک K2 پہاڑسر کر لیا۔ پہاڑوں کو سر کرنیوالے کوہ پیماؤں کیلئے یہ خبرکسی ...اگست 15, 2025ایم بی بی ایس : ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں ایک بار پھر ...
ڈاکٹر بننے اورایم بی بی ایس میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں ایک ...اگست 15, 2025قومی ایئرلائن پی آئی اے نے فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دئیے
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دئیے۔ پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ...اگست 15, 2025سینیٹ میں یوم آزادی کی قراردادمتفقہ طورپرمنظور
سینیٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ اجلاس میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش کی۔ قراردادمیں آزادی کی 78ویں ...اگست 15, 2025باجوڑمیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق
باجوڑمیں شدیدبارش کےباعث سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق ،4زخمی جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ باجوڑ میں شدید بارشوں کے باعث آنے ...اگست 15, 2025پاک بھارت کشیدگی:ہم نےبہت اچھےطریقےسےیہ تنازع حل کرایا،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت کشیدگی کےدوران ہم نے بہت اچھےطریقےسےیہ تنازع حل کرایا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا ...اگست 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©