Day: جولائی 2، 2025
ایرو سپیس ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت،چین ہائپر سانک جہاز تیار کرنے کے قریب
چین آواز سے پانچ گنا تیز رفتار کے ساتھ اڑنے والا جہاز بنانے کے قریب پہنچ گیا، جو بیجنگ سے نیویارک کے ...جولائی 2, 2025سانحہ سوات:عدالت نےکمشنرزاورپولیس آفیسرزکو طلب کرلیا
دریائےسوات میں سیاحوں کےڈوبنے کا سانحہ ،عدالت نےمتعلقہ کمشنرز اور پولیس آفیسرزکوطلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس فہیم ...جولائی 2, 2025دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے،محفوظ مستقبل کیلئےاس کوشکست دیناہوگی،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہےمحفوظ مستقبل کےلئے دہشتگردی کوشکست دیناہوگی۔ اسلام آبادمیں پالیسی ریسرچ انسی ٹیوٹ سےخطاب ...جولائی 2, 2025ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ 2025کاممکنہ نیوٹرل وینیواورشیڈول جاری کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایشیا کپ 5 ستمبرسےشروع ہوسکتاہے،ایشیاکپ میں ایونٹ کاسب سےہائی ویلٹج ...جولائی 2, 2025وفاقی حکومت کایوٹیلیٹی سٹورزکومکمل بندکرنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےیوٹیلیٹی سٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ دستاویزکےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یوٹیلیٹی سٹورزملازمین کوادارےکی بندش پروی ایس ایس ...جولائی 2, 2025مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان ،نیپرا نے حکومتی درخواست منظورکرلی۔ کراچی سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،نیپرانےبجلی ...جولائی 2, 2025محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ بعض مقامات پرموسم گرم رہنےکاامکان ہے۔ محکمہ ...جولائی 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©