Day: جولائی 9، 2025
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
کراچی کےعلاقے ڈیفنس فیز 6 میں اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش برآمد ...جولائی 9, 2025شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
سینیٹ میں قائدحزب اختلاف شبلی فرازکوسینے میں تکلیف کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز ...جولائی 9, 2025مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58 ویں برسی
تحریکِ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا دست و بازو رہنے والی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کو دنیا ...جولائی 9, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کاز ورٹوٹ گیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی اورحبس کازورٹوٹ گیا۔ لاہور شہرکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک، مال روڈ،جیل ...جولائی 9, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©