Day: جولائی 14، 2025
آٹھویں جماعت کیلئے بورڈ کےامتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں آٹھویں جماعت کے طلبا کیلئے بورڈ امتحانات ...جولائی 14, 2025کراچی:عمارت گرنےکاکیس:10ملزمان عدالت میں پیش
کراچی کےعلاقےلیاری میں عمارت گرنےکےکیس میں پولیس نے10ملزمان کوعدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں لیاری میں عمارت گرنےکاکیس ...جولائی 14, 2025پاکستان ریلویز کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ،بزنس ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور ...جولائی 14, 2025بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع
بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کرائی گئی۔ قراردادکےمتن کےمطابق ...جولائی 14, 2025بارش کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟
بارش کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟ماہرین نےدلچسپ اور حیرت انگیز معلومات فراہم کر دیں۔ ماہرین کے ...جولائی 14, 2025وزیراعلیٰ گنڈاپورکیخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست،عدالت کاپولیس کونوٹس
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پرعدالت نےپولیس کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عصمت اللہ وزیرنےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی ...جولائی 14, 2025بلدیاتی انتخابات کیس،عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا
بلدیاتی انتخابات کیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےخلاف درخواست ...جولائی 14, 2025لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاگرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ شہرمیں ہونےوالی ...جولائی 14, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©