Day: جولائی 16، 2025
دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے،شی جن پنگ
چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کےصدرشی جن پنگ نے شنگھائی تعاون ...جولائی 16, 2025یوٹیوب نے آمدنی کے حصول کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا
یوٹیوبرز کیلئےاہم خبر،معروف پلیٹ فارم یوٹیوب نے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا ۔ ...جولائی 16, 2025ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟
ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا۔ ...جولائی 16, 2025خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ
سیاحت کا فروغ،خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ،رواں سال خیبر پختونخوا بدستور سیاحوں کا پسندیدہ مسکن رہا ۔پہلے7ماہ ...جولائی 16, 2025برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے بڑی تبدیلی کا اعلان
بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے ...جولائی 16, 2025ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان
ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان ،ٹیسلا کے مالک الیون مسک نے تصدیق کر دی۔ ...جولائی 16, 2025حکومت نےآئندہ15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ 15روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...جولائی 16, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریز:قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرکت کےلئے قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی دورہ بنگلہ دیش کےلئے ڈھاکہ پہنچاشروع ہوگئے، شاہینوں ...جولائی 16, 2025ہروزارت کی پرفارمنس جانچیں گے، اچھےنتائج پرشاباش دینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہروزارت کی پرفارمنس ہر2ماہ بعدجانچیں گے، اچھےنتائج پرعملے کوشاباش دینگےخرابیوں کودورکرنےکی کوشش کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...جولائی 16, 2025معطل ارکان کی نااہلی کامعاملہ،حکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب
26معطل ارکان کی نااہلی کےمعاملےپرحکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس ...جولائی 16, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©