Day: جولائی 18، 2025
بارشوں ،گلشیئرپگھلنےسےدریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ،پی ڈی ایم اے الرٹ
بارشوں اورگلشیئرپگھلنےکےباعث دریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ ہوگیاجس کی وجہ سےسیلابی صورتحال کاخطرپیداہوگیاہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےالرٹ جاری ...جولائی 18, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس ...جولائی 18, 2025کہوٹہ:مخالفین کی فائرنگ،2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق،آئی جی کانوٹس
کہوٹہ میں مخالفین کی فائرنگ سے2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق ہوگئے ،آئی جی پنجاب نےواردات کانوٹس لیتے ہوئےآر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی ...جولائی 18, 2025پی سی بی نےخواتین کرکٹ سیزن2025-26 کاشیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےخواتین کرکٹ سیزن2025-26 کاشیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کےمطابق قومی وویمنز ٹیم اگست میں آئرلینڈ جائے گی جہاں ...جولائی 18, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ریلوےنےکرایہ بڑھادیا
مہنگائی کےمارےصارفین کےلئے ایک اورخبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدپاکستان ریلوےنےکرایوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےاثرات آناشروع ہوگئے،پاکستان ...جولائی 18, 2025وزارت داخلہ کےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ
وفاقی وزارت داخلہ نےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں ...جولائی 18, 2025بادل برسیں گےیاگرمی بڑھےگی،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل برسیں گےیاگرمی بڑھےگی،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ صوبہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں آج موسم گرم رہنے کا امکان ...جولائی 18, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©