Day: جولائی 25، 2025
نئے اے آئی فیچرز سے یوٹیوب صارفین کیلئے شارٹس بنانا بہت آسان
سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،نئے اے آئی فیچرز سے یوٹیوب شارٹس بنانا بہت آسان ہو گیا۔ یوٹیوب نے اپنے شارٹس پلیٹ فارم ...جولائی 25, 2025تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے ’’کے پی آئی‘‘ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے کے پی آئی سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، پنجاب کے سرکاری کالجز ...جولائی 25, 2025فرانس کا بڑا فیصلہ ،فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
فرانس کا بڑا فیصلہ ،فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نےفلسطینی ریاست ...جولائی 25, 2025کم عمر انسٹا گرام صارفین کے تحفظ کیلئے مزید نئے فیچرز متعارف
انسٹا گرام صارفین کیلئے اہم خبر،کم عمر انسٹا گرام صارفین کے تحفظ کیلئے مزید نئے فیچرز متعارف ،میٹا نے انسٹا گرام میں ...جولائی 25, 2025پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی تیاریوں میں اہم پیشرفت
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی تیاریوں میں اہم پیشرفت، پی آئی اے کی ...جولائی 25, 2025پی ڈی ایم اے نےمون سون سےمتعلق رپورٹ جاری کردی
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےمون سون سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کاچوتھاسلسلہ 25جولائی ...جولائی 25, 2025طاقتور ترین پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست، پاکستان کا درجہ کون سا؟
دنیا کےطاقتور ترین پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست، پاکستان کا درجہ کونسا ہے؟ہینلے اینڈ پارٹنرز نے اپنی تازہ ترین درجہ بندی جاری ...جولائی 25, 2025ٹک ٹاک نے تین ماہ میں پاکستانیوں کی کتنی ویڈیوز ڈیلیٹ کیں؟
پاکستانی ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،ٹک ٹاک نے تین ماہ میں پاکستانیوں کی کتنی ویڈیوز ڈیلیٹ کیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...جولائی 25, 2025سیاحت کا نیا انداز،جرمنی کا ’’فری لانس ویزا سکیم‘‘ کا آغاز
سیاحت اور معیشت کےفروغ کا نیا انداز،جرمنی نےغیر یورپی ملکوں کیلئے ’’فری لانس ویزا سکیم‘‘ کا آغازکردیا۔ دنیا بھر میں فری لانسرز ...جولائی 25, 2025پاکستانی ایئرپورٹس پر وی آئی پی لین کی حفاظت اے ایس ایف کے سپرد
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ملک بھر میں ایئرپورٹس پر وی آئی پی لین کی حفاظت اے ایس ایف کے حوالے کردی ...جولائی 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©