Day: جولائی 29، 2025
ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے۔ اپنےایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ...جولائی 29, 2025سلمان خان کی باڈی گارڈسےشادی کی خبرشیئرکرنایاسرحسین کومہنگاپڑھ گیا
پاکستانی اداکاریاسرحسین نےبالی ووڈ کےمعروف اداکارسلمان خان کی اپنے باڈی گارڈسےشادی کی خبرسوشل میڈیاپرشیئر کی جوکہ اُن کےلئےتنقیدکاباعث بن گئی۔ بالی ووڈ ...جولائی 29, 2025آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی
کرکٹ کےبادیاشاہ آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکےخلاف انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی۔ ویسٹ انڈیزکوہوم سیریزمیں آسٹریلیاکےہاتھوں کلین سوئپ کاسامناکرناپڑا، آسٹریلیانےویسٹ انڈیزسےپانچ ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...جولائی 29, 2025پی سی بی نےڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی۔ پی سی بی کے لیڈاسٹرنتھ اینڈکنڈیشننگ کوچ یاسرملک کاکہناتھاکہ ...جولائی 29, 2025صارفین کیلئےخوشخبری،مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےخوشخبری،مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان ہوگیاہے۔ بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ،ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ...جولائی 29, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستانی اسکواڈویسٹ انڈیزپہنچ گیا
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیزانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےقومی اسکواڈلاڈرہل پہنچ گیا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونئٹی انٹرنیشنل سیریز کےلئےقومی سکواڈ نے لاڈرہل ...جولائی 29, 2025نیویارک:نامعلوم شخص کی فائرنگ،پولیس افسرسمیت5افرادہلاک
نیویارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےپولیس افسرسمیت5افرادہلاک ہوگئےجبکہ واقعہ کےبعدحملہ آورنےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کےمطابق نیویارک میں مڈٹاؤن مین ہٹن ...جولائی 29, 2025چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک
چین کےمختلف شہروں میں شدیدبارش سےتباہی ہونےسے 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں شدیدبارش کی ...جولائی 29, 2025پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، اب وقت آگیاہےکہ فلسطینی ریاست کواقوام متحدہ کی ...جولائی 29, 20259مئی مقدمات ،عدالت نےپی ٹی آئی کی استدعامستردکردی
9مئی مقدمات میں عدالت نےتحریک انصاف کی نوٹس جاری کرنےاور اگلے ہفتے کی تاریخ دینےکی استدعام سترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ...جولائی 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©