Month: 2025 جولائی
پنجاب میں سینیٹ انتخاب،حکومتی امیدوار کامیاب
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں حکمران جماعت کےامیدوارحافظ عبدالکریم 243ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن ...جولائی 21, 2025مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام عدالت میں چیلنج
مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورسپیکرنےگورنرہاؤس میں حلف کیخلاف عدالت سےرجوع کر لیا۔درخواست میں وفاق ...جولائی 21, 2025اداکارہ نورین گلوانی نےشادی کیلئےشریکِ حیات کی خصوصیات بتادیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نورین گلوانی نے اپنی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک ...جولائی 21, 2025منی لانڈرنگ کیس،عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورکی سپیشل سینٹرل عدالت کےجج محمدعارف خان نےچودھری ...جولائی 21, 2025ایوان بالاکےانتخابات میں شکست ،جاپانی وزیراعظم کامعذرتی بیان آگیا
ایوان بالاکےانتخابات میں شکست کےبعدجاپانی وزیراعظم شیگیرواشیبانےلیبرل ڈیموکریٹک پارٹی سے معذرت کرلی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیرواشیبا حکمران ...جولائی 21, 2025بنگلہ دیش: ایئرفورس کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،19افرادہلاک،متعددزخمی
بنگلہ دیش میں ایئرفورس کاایف 7تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،حادثےمیں 19افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق واقعہ دوپہر کو پیش ...جولائی 21, 2025نجی ایئرلائن کاغلط منزل پرپہنچانا،شہری نےعدالت سےرجوع کرلیا
نجی ائیرلائن کی جانب سےشہری کوغلط منزل پرپہنچانا،شہری نے عدالت سےرجوع کرلیا۔ نجی ایئرلائن کی جانب سےشہری کوکراچی کےبجائےجدہ لےجانےکےخلاف شاہ زین ...جولائی 21, 2025مخصوص نشستوں کےحلف کامعاملہ،سپیکرکےپی کاچیف جسٹس پاکستان کوخط
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کےاحکامات کوآئین سے تجاوز قراردیتے ...جولائی 21, 2025پنجاب کابینہ میں توسیع کافیصلہ، ن لیگ کےبڑوں کی اہم بیٹھک
پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مری ...جولائی 21, 2025زمین کے گھومنے کی رفتار میں تیزی، دن مزید چھوٹے ہوگئے
زمین کے گھومنے کی رفتار میں تیزی، دن مزید چھوٹے ہوگئے۔حیران کن اور دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین کے بقول زمین ...جولائی 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©