Month: 2025 جولائی
نواب شاہ:نامعلوم افرادکی فائرنگ،3بھائیوں سمیت6افرادقتل
نواب شاہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نےفائرنگ کرکے3سگےبھائیوں سمیت 6افرادکوموت کےگھاٹ اتاردیا۔لاشوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ...جولائی 17, 2025پنجاب میں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق،متعددزخمی
پنجاب کےکئی شہروں میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق راولپنڈی کےعلاقےدھمیال روڈپرشہری پاؤں پھسلنے سےسیلابی ...جولائی 17, 2025معروف اداکار’’البیلا ‘‘کومداحوں سےبچھڑے21برس بیت گئے
فلم،ٹی وی اور اسٹیج کےمعروف اداکار’’البیلا‘‘کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔ انہوں نے اپنے منفرد انداز کی بدولت مزاح کی ...جولائی 17, 2025الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ برطانیہ کیلئےپاکستانی ایئرلائنزکی پروازوں کی بحالی کےساتھ ...جولائی 16, 2025خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا،اپوزیشن جماعتوں کی جانب سےمتفقہ طورپر امیدوارلانےپرمشاورت کاعمل تیز ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوامیں 11سینیٹ نشستوں میں ...جولائی 16, 2025پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ، قومی ائیرلائن کا اعلامیہ جاری
پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ ہوگیا، قومی ائیرلائن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کےاعلامیہ کےمطابق پی آئی اے ...جولائی 16, 2025پنجاب حکومت کااشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکیلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےاشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکےلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکا فیصلہ کرلیا۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کے لئے بل پنجاب اسمبلی ...جولائی 16, 2025حمیرااصغرکاموبائل فون برآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے
حمیرااصغرکیس میں اہم پیشرفت،اداکارہ کےزیراستعمال موبائل فون اورآئی پیڈبرآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے۔ تفتیشی حکام کےمطابق اداکارہ ...جولائی 16, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،بیرسٹرسیف کاردعمل
خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرردعمل دیتےہوئے کہاکہ جعلی حکومت نےگزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 4بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ ...جولائی 16, 2025مون سون کی شدیدلہرموجودہے،وزیراعلیٰ کی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخار ی نےکہاہےکہ اس وقت مون سون کی شدید لہر موجودہے،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں۔ لاہورمیں پریس ...جولائی 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















