Month: 2025 جولائی
26ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار
26اپوزیشن ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق اپوزیشن نےحکومتی کمیٹی کی رکھی گئی شرائط ...جولائی 15, 2025سندھ ہائیکورٹ نےضلعی عدالتوں کیلئے باضابطہ سرکلرجاری کردیا
سندھ ہائیکورٹ کابڑااقدام،ضلعی عدالتوں کےلئےباضابطہ سرکلرجاری کردیا۔ سرکلرکےمطابق میڈیکولیگل اورفرانزک رپورٹس فوری طورپرعدالتوں کودستیاب ہوں گی،پوسٹ مارٹم،قبرکشائی،جنسی جرائم کی رپورٹس آن لائن ...جولائی 15, 2025سانحہ سوات کےبعدکےپی حکومت کےاہم اقدامات کاآغاز
سانحہ سوات کےبعدخیبرپختونخواحکومت نےاہم اقدامات کاآغاز کردیاگیا۔ انسپکشن ٹیم نےتمام محکموں میں انکوائری وتادیبی کارروائیاں شروع کردیں۔ کےپی حکومت کےمطابق ریسکیو1122کےسربراہ کوبرطرف ...جولائی 15, 2025یااللہ خیر!نوشہرہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
خیبرپختونخواکےشہرنوشہراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ خیبرپختونخواکےشہرنوشہرہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس ...جولائی 15, 202526نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عامرضیانےبشریٰ ...جولائی 15, 2025اےڈی بی کی پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹرکاجی ڈی پی میں حصہ صرف ...جولائی 15, 2025لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھار بارش ،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی ...جولائی 15, 2025کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ کی11خالی نشستوں ...جولائی 15, 2025پاکستان کوڈیجیٹل پاورہاؤس بنانے میں اہم پیشرفت،اہم سنگ ِمیل عبور
پاکستانی فری لانسرز نےاہم سنگ ِمیل عبور کرلیا۔ پاکستان کے فری لانسرز نے سالانہ500 ملین ڈالرز زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ بنالیا۔ یہ ...جولائی 15, 2025نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟ایپل فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟امسال آئی فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟ تفصیلات ...جولائی 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















