Month: 2025 جولائی
حج پالیسی 2026 منظور، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقرر
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقررکردیاگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ...جولائی 30, 2025اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدبرقراررکھنےکااعلان
اسٹیٹ بینک نے2ماہ کےلئے شرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کیا ہے۔ کراچی میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ شرح سودکو11فیصدپر برقراررکھاگیاہے،معاشی اشاریوں میں بہتری ...جولائی 30, 2025این ڈی ایم اےنےمون سون بارشوں سےنقصانات کاڈیٹاجاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےگزشتہ24گھنٹوں میں ہونےوالےمون سون نقصانات کاڈیٹاجاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ...جولائی 30, 2025والدکی وفات کےبعدمتعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قرار
سپریم کورٹ نےوالدکی وفات کے بعد متعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قراردےدیا۔ سپریم کورٹ نےمتعلقہ بیٹی کوپنشن دینےسےمتعلق جسٹس عائشہ ملک ...جولائی 30, 2025آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی لیکس، نیا ڈیزائن اور فیچرز متعارف
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی تفصیلات لیک، نیا ڈیزائن اور فیچرز متعارف،ایپل کے آئندہ ...جولائی 30, 2025سیاحت کا فروغ: پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، معروف سیاحتی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری کر دیا۔ خوبصورت قدرتی نظاروں اور سیاحت کیلئے ...جولائی 30, 2025ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نےپاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے ...جولائی 30, 2025انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کا اعلان
کالجزمیں داخلہ لینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کردی گئی۔ یہ فیصلہ ...جولائی 30, 2025صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان شہریوں کے لئے خوشخبری، وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی ...جولائی 30, 2025آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ...جولائی 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©