Month: 2025 جولائی
دانش سکول اتھارٹی : 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکول اتھارٹی کا اہم اجلاس، 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر تعلیم ...جولائی 11, 2025پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ،متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایئرعربیہ کو پاکستان ...جولائی 11, 2025پاکستانی راشد نسیم کا نن چکو کا گنیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ ...
پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی کا منفرد اعزاز،راشد نسیم کا نن چکو کا گنیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ سکا۔ پاکستانی ...جولائی 11, 2025پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی ...جولائی 11, 2025اوپیک نےآئندہ 4سالوں میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دیدیا
اوپیک نےآئندہ چارسال کےلئےعالمی منڈی میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دےدیا۔ اوپیک کےمطابق خاص طورپرچین کی سست معیشت کےباعث ...جولائی 11, 2025امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں
ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام،امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سفارتی عملےکی ازسرنوتشکیل اور ...جولائی 11, 2025ٹرمپ کاایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ یکم اگست سے کینیڈاسےآنےوالی در ...جولائی 11, 2025محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی
تیزہواؤں کیساتھ مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے کراچی سے کشمیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ...جولائی 11, 2025پاکستان کےعوام کاتحفظ ،سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے،کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم
کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کااعادہ کیاگیاکہ پاکستان کےعوام کاتحفظ اورسلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...جولائی 10, 2025صدرمملکت نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس جاری کردیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025جاری کردیا۔جس کااطلاق پورےملک پرہوگااورفوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔ آرڈیننس کےمطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ...جولائی 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















