Month: 2025 جولائی
چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دیدیا
انسان کے اڑنے کے خواب کو تعبیر مل گئی ، چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دے دیا ...جولائی 7, 2025میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف
میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف، میٹا کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو ...جولائی 7, 2025ایڈونچر ٹورازم : پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا
ایڈونچر ٹورازم کا فروغ، پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا۔ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو پاکستانی چوٹیاں اورK2 ...جولائی 7, 2025طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سرکاری سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ،پنجاب کے 1139 سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے ...جولائی 7, 2025زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا فیصلہ
زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا اعلان، حکومت نے ایران و عراق جانے والے زائرین کے لیے پروازوں ...جولائی 7, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
اوپیک کی طرف سےپیداوارمیں اضافےکےاعلان پرعالمی منڈی میں خام تیل کی کےنرخ گرگئے۔ اوپیک نےیکم اگست سےپیداوارمیں یومیہ 5لاکھ48ہزاربیرل اضافےکا اعلان کیا،جس ...جولائی 7, 2025پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمحرم کےدوران امن وامان اوربےمثال خدمت پراظہارتشکرکیاجبکہ انہوں ...جولائی 7, 2025پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی۔ بلاول بھٹوزرداری کاسانحہ5جولائی 1977کے48سال مکمل ہونےپر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ ...جولائی 5, 2025عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں،یوسف رضاگیلانی
چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی نےکہاہےکہ عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں۔ وینس میں عالمی امن کانفرنس ...جولائی 5, 2025تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے۔ پشاور میں ...جولائی 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















