Month: 2025 جولائی
پاکستان میں 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان
بارشیں ہی بارشیں، 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ...جولائی 5, 2025جونئیر اسکواش چیمپئن شپ ، پاکستانی کھلاڑیوں نےمیدان مارلیا
کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان مارلیا۔ جنوبی کوریا کے شہر چنگجو میں ہونے والی 32 ...جولائی 5, 2025ہانیہ عامرسےآپ کوکیاخطرہ؟بشریٰ انصاری بھارتیوں پربرس پڑیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےہانیہ عامرکےحق میں بولتےہوئےبھارتیوں پر تنقید کے نشتربرسادئیے۔ اداکارہ بشریٰ انصاری اکثروبیشترسوشل میڈیاپرویلاگ کےذریعےلوگوں کے ...جولائی 5, 2025میمونہ قدوس نےپہلے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنیوالے واقعے کو “ہولناک” قرار دیدیا
ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ میمونہ قدوس نےاپنے پہلے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے واقعے کو “ہولناک” قرار دے دیا۔ حال ہی ...جولائی 5, 2025انسٹاگرام پر سپاٹیفائی سونگ اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت متعارف
انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر ،انسٹاگرام پر سپاٹیفائی سونگ اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت متعارف ، نوجوانوں میں مقبول سوشل ...جولائی 5, 2025سیاحت کا فروغ: سیاحوں کی پتریاٹہ آمد، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
سیاحت کا فروغ، سیاحوں کی نیو مری پتریاٹہ آمد ، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، رواں سال میں سیاحوں کی پتریاٹہ آمد کے ...جولائی 5, 2025طلبا کیلئے اہم خبر ، جماعت نہم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
طلبا کیلئے اہم خبر، جماعت نہم کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم ...جولائی 5, 2025ریل کے مسافروں کیلئے ٹرینوں میں نئے اے سی پلانٹس کی تنصیب شروع
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ٹرینوں میں نئے اے سی پلانٹس کی تنصیب شروع ، ٹرینوں میں اے سی بند ہونے کی ...جولائی 5, 2025آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری،سرکاری افسرا ن کےاثاثےپبلک ہونگے
حکومت نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا۔ صدر ...جولائی 5, 2025پاکپتن:ڈی ایچ کیوہسپتال میں20بچوں کی اموات ،مقدمہ درج
پاکپتن میں ڈی ایچ کیوہسپتال میں 20بچوں کی اموات پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ محکمہ صحت حکام کےخلاف مقدمہ لواحقین کی مدعیت میں درج ...جولائی 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©