Month: 2025 جولائی
صدرٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئےامریکی ...جولائی 5, 2025کراچی: رہائشی عمارت گرنےسے15افراد جاں بحق،امدادی کارروائیاں جاری
کراچی میں 5منزلہ رہائشی عمارت گرنےسے15افرادملبےتلےدب کرزندگی کی بازہارگئے،متعددرہائشی ملبے کے نیچے دب گئے۔ریسکیوکی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو1122 حکام کاکہناہےکہ کراچی ...جولائی 5, 2025آئی فون 17 سیریز کی لانچنگ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 سیریز کی لانچنگ کی حتمی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی۔ رپورٹس اور لیکس کے مطابق ...جولائی 5, 2025نانگا پربت : جرمن کوہ پیما نے پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا
ایڈونچرٹورازم کا فروغ، نانگا پربت پر جرمن کوہ پیما نے پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا۔ معروف جرمن کوہ پیما ڈیوڈ ...جولائی 5, 2025سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ طلبا کی گھوسٹ انرولمنٹ کا انکشاف
سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ طلبا کی گھوسٹ انرولمنٹ کا انکشاف،محکمہ تعلیم پنجاب نےڈیٹا انجینئرز کی مدد سےجعلی انرولمنٹ پکڑلی۔ دستاویزات میں ...جولائی 5, 2025ریلوے نے ایک مرتبہ پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے نے 2 ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ کرایوں میں اضافہ کردیا۔یکم جولائی کو پیٹرول اور ڈیزل ...جولائی 5, 2025گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
گورنرفیصل کریم کنڈی نےخیبرپختونخوامیں حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دےدیا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےگورنرفیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ ہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےخلاف کوئی سازش نہیں کررہےہیں،اپوزیشن کےپاس جس ...جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
سانحہ سوات کیس میں چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نےریمارکس دئیےکہ غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس ...جولائی 3, 2025پلاسٹک بیگز سےزمین،دریا،فصلوں اورصحت کو نقصان پہنچ رہاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پلاسٹک بیگزکےاستعمال سے زمین، دریا ،فضا،فصلوں اورصحت کوآلودگی سےنقصان پہنچ رہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپلاسٹک بیگ فری ڈےپرپیغام ...جولائی 3, 2025مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب بھرمیں مون سون کےدوسرےسپیل کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ صوبائی دارالحکومت ...جولائی 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©