Month: 2025 جولائی
آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں ...جولائی 1, 2025ٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنے کےایگزیکٹو آرڈر پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ ...جولائی 1, 2025مخصوص نشستوں کامعاملہ،عدالت کاالیکشن کمیشن کونوٹس
مخصوص نشستوں سےمتعلق عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا۔ مخصوص نشستوں سےمتعلق تحریک انصاف پارلیمنٹیرنزنےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عدالت نےمخصوص نشستوں پرخیبرپختونخوااسمبلی کوحلف ...جولائی 1, 2025فیض آباداحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کامعاملہ،ملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی ...جولائی 1, 2025مملکت کیلئےبڑااعزا،پاکستان نےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان نےجولائی 2025کیلئےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ عالمی ذمہ داری انکساری اورعزم کےساتھ ...جولائی 1, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سامنےآگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافےکی وجہ سامنےآگئی۔نئےفنانس بل کےنافذہوتےہی پیٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزمیں اضافہ ہوگیا۔ پٹیرولیم مصنوعات پرپیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھادی ...جولائی 1, 2025یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے ...جولائی 1, 2025محرم کےدوران امن وامان یقینی بنانےکیلئےتمام اقدام کریں گے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ محرم کےدوران امن وامان یقینی بنانےکیلئےتمام اقدام کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےبیان میں ...جولائی 1, 2025ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تقرری کامعاملہ،جوڈیشل کمیشن کاجلاس آج ہوگا
چاروں ہائیکورٹس کےمستقل چیف جسٹس کی تقرری کےلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا۔ اجلاس چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی ...جولائی 1, 2025نئےمالی سال کاآغاز،حکومت نےعوام پرپیٹرول بم گرادیا
نئےمالی سال کےآغازپروفاقی حکومت نےعوام پرپیٹرول بم گرادیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے ...جولائی 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©