Month: 2025 جولائی
ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا
صدراےسی سی محسن نقوی نےایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس ...جولائی 26, 2025مصنوعی ذہانت کا نیا دور:اوپن اے آئی کا جی پی ٹی 5‘ جلد ریلیز کیلئے ...
مصنوعی ذہانت کا نیا دور،اوپن اے آئی کا جی پی ٹی 5‘ جلد ریلیز کیلئے تیار،معروف امریکی کمپنی اوپن اے آئی اگست ...جولائی 26, 2025توشہ خانہ ٹوکیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی ...جولائی 26, 2025خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کردی
خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحتی مقامات کےحوالےسےسیاحوں کےلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ21سے29جولائی تک غیرضروری سفر نہ ...جولائی 26, 2025سینئراداکار عاصم بخاری کو دل کامرض لاحق
پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئر ااداکار عاصم بخاری کوحال ہی میں دل کامرض تشخیص ہواہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالےمعروف اداکارعاصم بخاری جنہوں ...جولائی 26, 2025ایران:عدالت پردہشتگردوں کاحملہ،5فرادہلاک،جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی ہلاک
ایران میں جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کےحملےمیں 5افرادہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ،جبکہ سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی مارے ...جولائی 26, 2025وزیراعلیٰ نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی تکمیل کیلئےڈیڈلائن طلب کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی جلدازجلدتکمیل کیلئے ڈیڈ لائن طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت مثالی گاؤں پروجیکٹ ...جولائی 26, 2025پنجاب میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےصوبےبھرمیں مزیدبارشوں کاالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کاایک اورسپیل 28جولائی ...جولائی 26, 2025حکومت کاقومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل
وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل کردیا، جس کے تحت سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی ...جولائی 26, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس اورگرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش ہوتےہی گرمی اورحبس کی شدت میں ...جولائی 26, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©