Month: 2025 جولائی
امریکا نے ایران سے متعلق پاکستان کی ثالثی کو سراہا، ڈار،روبیو ملاقات پر اعلامیہ جاری
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان ...جولائی 26, 2025پاک بھارت جنگ رکوانےمیں امریکاکاکردارکلیدی رہاہے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مئی 2025میں بھارت اورپاکستان کےدرمیان جنگ بندی میں امریکاکاکردارکلیدی رہا۔ واشنگٹن میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاامریکی تھنک ...جولائی 26, 2025پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے۔دشمن کوہماری قومی یکجہتی اوراتحادسےاپنےمذموم مقاصدمیں مایوسی ...جولائی 25, 2025جمہوریت اورقانون کی بالادستی کیلئےسب کومل کرکام کرناہوگا،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ جمہوریت اورقانون کی بالادستی کےلئےسب کومل کرکام کرناہوگا۔ اسلام آبادمیں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کافیڈرل ...جولائی 25, 2025ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا ...
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ ویسٹ انڈیز کی سیریز میں ...جولائی 25, 2025عمران خان سےپاورآف اٹارنی کامعاملہ،علیمہ خان کاعدالت سےرجوع
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ...جولائی 25, 2025پارٹی کیخلاف کی جانیوالی کارروائیاں سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں،بیرسٹرگوہر
بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ تحریک انصاف کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں، جن کا مقصد پارٹی قیادت اور کارکنان ...جولائی 25, 2025چینی کےبعدکوکنگ آئل کانیااسکینڈل سامنےآگیا
چینی اسکینڈل کی بازگشت ابھی مدھم نہیں ہوئی تھی کہ کوکنگ آئل کا نیا اسکینڈل قوم کے ہوش اُڑا گیا۔عوام سے فی ...جولائی 25, 2025تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا
تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا،دونوں جانب سےگولہ باری میں 16شہری ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تھائی وزارت صحت کاکہناہےکہ کمبوڈیاسےجھڑپ میں ...جولائی 25, 20259مئی مقدمات،اسدعمراوراعظم سواتی کوعدالت سےریلیف مل گیا
9مئی مقدمات میں اسدعمراورسینیٹراعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نےجناح ہاؤس، ...جولائی 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©