Day: اگست 1، 2025
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےویسٹ انڈیزکو14رنزسےشکست دیدی
پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو14رنزسےشکست دےدی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لارڈہل میں کھیلے جانے والے پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ ...اگست 1, 2025چین سے لانچ کی گئی سیٹیلائٹ پاکستان کیلئے کیا کام کرے گی؟
پاکستان کا خلائی میدان میں اہم سنگ ِ میل عبور، ریموٹ سینسنگ سیٹیلائٹ کامیابی سے لانچ،چین سے لانچ کی گئی سیٹیلائٹ پاکستان ...اگست 1, 2025ٹک ٹاک میں متعدد نئے اےآئی اور کار آمد فیچرز متعارف
ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک میں متعدد نئے فیچرز متعارف،ٹک ٹاک نےکم عمر صارفین کے تحفظ ...اگست 1, 2025انجینئرنگ کے طلبا کیلئے گوگل میں براہ راست داخلہ کا سنہری موقع
طلبا کیلئے خوشخبری ،ہر ماہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے وظیفہ حاصل کرنے کا سنہری موقع،اس وظیفے کیلئے کون اہل ہوگا؟، تفصیلات ...اگست 1, 2025اسلام آباد میں گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد میں گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ اسلام آباد کے شہریوں ...اگست 1, 2025لیجنڈز لیگ:آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
لیجنڈز لیگ کےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نےآسٹریلیاکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ میں کھیلےگئےلیجنڈز لیگ کےدوسرےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نےٹاس ...اگست 1, 2025عدالت نےجمشیددستی کی نااہلی کیخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا
لاہورہائیکورٹ نےجمشیددستی کی نااہلی کےخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ ...اگست 1, 2025امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا
امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا، صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیرف سےمتعلق ایگزیکٹوآرڈرجاری کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ بنگلہ دیش پر20فیصد،اسرائیل پر15 فیصد ٹیرف عائد،جنوبی افریقہ پر30 اورسوئنزرلینڈپر39فیصدٹیرف ...اگست 1, 2025مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ،محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان ...اگست 1, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا
وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...اگست 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©