Day: اگست 4، 2025
دورہ گلگت بلتستان:وزیراعظم کاسیلاب متاثرین سےاظہارہمدردی، فنڈز کی فراہمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نےکہاہےکہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات وقت کی اہم ضرورت بن چکے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نےگلگت ...اگست 4, 2025صارفین کیلئےاچھی خبر،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے اچھی خبر،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کو 53 ارب روپے کا ریلیف دینے کی درخواست نیپرامیں دائرکردی ...اگست 4, 2025حج 2026کیلئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا
عازمین کےلئےخوشخبری،حج 2026کے لئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا۔ وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ حج درخواستیں اوراخراجات آن لائن بھی جمع کرائے جاسکتےہیں ،رجسٹرڈ ...اگست 4, 2025ہمارامقابلہ ایسےدہشتگردوں سےہےجس نےسپرپاورکوشکست دی،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارامقابلہ ایسےدہشتگردوں سےہےجس نے سپر پاورکوشکست دی۔ پولیس شہداکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین ...اگست 4, 2025ملکی معیشت میں بہتری،پاکستان کیلئےامریکاسب سےبڑابرآمدی ملک بن گیا
ملکی معیشت میں بہتری ،پاکستان کے لئے امریکا سب سےبڑابرآمدی ملک بن گیا۔ ذرائع وزارت تجارت کےمطابق پاکستان کاامریکاکےساتھ تجارتی سرپلس14 ارب ...اگست 4, 2025ایران ہماراپڑوسی ہے،تجارت دونوں ممالک کیلئےاہم ہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایران ہماراپڑوسی ہے، تجارت دونوں ممالک کیلئے اہم ہے ،پاکستان میں معاشی اشاریےبہتری کی جانب گامزن ...اگست 4, 2025سعودی عرب :مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا
وہ جس سے مری آنکھ ہے بینا، ہے مدینہ،وہ جس سے منور مرا سینہ، ہے مدینہ،مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار ...اگست 4, 2025گوگل کا نیا سنگ ِمیل:جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک ماڈل متعارف
گوگل کا نیا سنگ میل،جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ گوگل ڈیپ مائنڈ نے ...اگست 4, 2025پاکستانی ایئرپورٹس پر غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ، ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ...اگست 4, 2025گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر بحری امور ...اگست 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©