Day: اگست 5، 2025
اورنج لائن ٹرین کے تمام سٹیشنوں، سٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ
مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،اورنج لائن ٹرین کے تمام سٹیشنوں، سٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ،پنجاب حکومت ...اگست 5, 2025آسٹریلیا میں برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آسٹریلیا میں برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شمال مغربی خطے کے کچھ حصوں میں 20 سال ...اگست 5, 202526ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا،اعظم نذیر
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا ...اگست 5, 2025ایم این ایزکوسیاسی انتقام کانشانہ بنایاگیا،عامرڈوگر
رہنماتحریک انصاف عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ اگرسب کوباہرپھینک دیاتویہ کہاں کاایوان رہ گیا؟ ایم این ایز کو سیاسی انتقام کانشانہ ...اگست 5, 2025قومی اسمبلی میں یوم استحصال جموں وکشمیرسےمتعلق قرا ردادمنظور
کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےقومی اسمبلی نےیوم استحصال جموں وکشمیر سے متعلق قرا رداد منظورکرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس کے آغاز ...اگست 5, 2025بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری
بارشیں ہی بارشیں،ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سات اگست تک موسلادھار بارشوں ...اگست 5, 2025ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر
قومی احتساب بیورو (نیب)نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر کردی۔ قومی احتساب بیورو کے مطابق ملک ریاض کی ...اگست 5, 2025پی ٹی آئی کا احتجاج: پولیس کارروائیاں، کارکن گرفتار، لیگل ٹیمیں سرگرم
تحریک انصاف کااحتجاج ،پولیس کی کارروائیاں جاری،متعددکارکن گرفتار کرلئے گئے،جبکہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیمیں بھی قانونی معاونت کےلئے سرگرم ہیں۔ ...اگست 5, 2025لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کا 300 کارکنوں کی گرفتاری کا الزام
لاہور میں کریک ڈاؤن،تحریک انصاف نے 300 کارکنوں کی گرفتاری کا الزام عائدکردیا۔ صدرپی ٹی آئی لاہور امتیاز شیخ کامیڈیا سے گفتگو ...اگست 5, 2025یومِ استحصال: صدرمملکت اوروزیراعظم کاکشمیریوں کی جدوجہدآزادی کو خراجِ تحسین
یومِ استحصال پر صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کو خراجِ تحسین پیش کرتےہوئے بھارت کے غیر قانونی ...اگست 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©