Day: اگست 6، 2025
فیلڈمارشل عاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج کادوٹوک ردعمل
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج نےدوٹوک ردعمل دےدیا۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ...اگست 6, 2025’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبہ عالمی مثال بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دنیا میں’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ جیسے فلاحی ماڈل کی مثال دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکا’’اپنی چھت اپنا ...اگست 6, 2025ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کے آپریشنزبند کرنے کا عندیہ
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں جاری حکومتی اقدامات، ادارہ جاتی دباؤ اور مالی ...اگست 6, 2025بلدیاتی نظام پھر زیربحث ۔ کون رکاوٹ؟
بلاگ: حسیب چوہدری پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر بلدیاتی نظام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ ایک نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ ...اگست 6, 2025عمر ایوب اور شبلی فرازکا نااہلی کیخلاف عدالت سےرجوع
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اورسینیٹر شبلی فراز نے نااہلی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ تحریک ...اگست 6, 2025لاکھوں دلوں پر راج کرنیوالی اداکارہ نادرہ کوبچھڑے30 برس بیت گئے
پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نادرہ کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے، صرف 8 برسوں پرمحیط اپنے فلمی سفر ...اگست 6, 2025گلوکارہ آئمہ بیگ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نےفیشن برانڈکےمالک زین احمدکےساتھ شادی کرلی۔ پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے فیشن برانڈ کے ...اگست 6, 2025نانسوک: سکردو کے قریب دنیا کا پرسکون آرگینک ویلیج
فیچر: انوار ہاشمی سکردو کے قریب نانسوک کے نام سے ایک ایسا آرگینگ ویلیج موجود ہے، جہاں آج تک کوئی موٹرسائیکل یا ...اگست 6, 2025احتجاج میں کم تعداد پر عمران خان سے بات کروں گا،سلمان اکرم راجہ
رہنماپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے احتجاج میں عوام کی کم تعداد میں ...اگست 6, 2025صارفین کیلئے بڑی خبر:رواں سال 14اگست پر4تعطیلات کاامکان
صارفین کےلئے بڑی خبر،پاکستان میں ماہ اگست میں یوم آزادی 14 اگست سمیت ایک ساتھ 4 تعطیلات کا امکان ہے۔ پاکستان میں ...اگست 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©