Day: اگست 7، 2025
کارکنوں کی گرفتاری،پی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا
250کارکنوں کی گرفتاری پرتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی کےاکمل خان باری کی 250کارکنوں کی بازیابی ...اگست 7, 2025ٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن مودی پربرس پڑی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن وزیراعظم نریندرمودی پربرس پڑی۔ راہول گاندھی نے مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ...اگست 7, 2025ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب، چین کا ہائپرسونک جہاز، دنیا کی رفتار بدلنے کو تیار
ہائپرسونک میزائل کے بعد چین کا ہائپرسونک جہاز، دنیا کی رفتار بدلنے کو تیار، چین نے ایک اور بڑی ٹیکنالوجی کامیابی حاصل ...اگست 7, 2025چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں تاریخی اضافہ
چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ، کاروباری صارفین 5 کروڑ تک پہنچ گئے۔ اوپن اے آئی نے اعلان ...اگست 7, 2025ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کومودی سرکارنےغیرمنصفانہ قراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاضافی ٹیرف پربھارت چیخ اٹھا ،مودی سرکارنے ٹرمپ کے ٹیرف کو غیر منصفانہ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ...اگست 7, 2025برطانوی سفیر پی آئی اے کی مداح! جین میرٹ نےاپنی خواہش کااظہاربھی کردیا
برطانوی سفیرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے )کی مداح نکلیں، جین میریٹ نےاپنی خواہش کا اظہاربھی کردیا۔ برطانوی سفیر جین میریٹ نے پاکستان ...اگست 7, 2025بارش کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارشوں کاسلسلہ کب تھمےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اورگرج چمک کیساتھ موسلا ...اگست 7, 2025تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نے جولائی 2025 کے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے۔ نئےمالی سال کےپہلے ہی مہینے تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ ہونےسےرواں ...اگست 7, 2025تخت لاہورکس کا،این اے129ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
تخت لاہورکس کا،این اے 129 سے ضمنی الیکشن کے لیے 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ اعتراض دور ہونےپر پی ٹی ...اگست 7, 2025امریکی صدرکابڑااقدام،بھارت پرمزید25فیصدٹیرف عائدکردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا بڑا اقدام، بھارت پرمزید25فیصدتجارتی ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت پرمزید 25فیصد تجارتی ...اگست 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©