Day: اگست 8، 2025
پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،قومی اسمبلی کےتین عہدیدارفارغ
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،عمر ایوب، زرتاج گل اوراحمدچٹھہ کوقومی اسمبلی کے عہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےقومی ...اگست 8, 2025خیبرپختونخوامیں کرپشن کےریکارڈقائم ہورہےہیں،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں روزکرپشن کے ریکارڈقائم ہورہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں ...اگست 8, 202514اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع
14اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی ...اگست 8, 2025بحران کاخدشہ،حکومت نےچینی درآمدکاٹینڈرمنسوخ کردیا
بحران کاخدشہ،حکومت نے بیرون ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے دیا گیا پہلا ٹینڈر منسوخ کر دیا ...اگست 8, 2025پاکستانی ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم
پاکستان کا فضائی مسافروں کیلئے اہم اقدام، تمام ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ...اگست 8, 2025واٹس ایپ کی طرف سے گروپس کیلئے سیفٹی اوور ویو نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ سیفٹی اوور ویو نامی فیچر کے ...اگست 8, 2025سیاحت کا فروغ :قطر نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی
قطر جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،قطر ی حکام نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی۔اب 30 دن کا مفت آن ...اگست 8, 2025مشعال یوسفزئی کی سینیٹ رکنیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کے لیے مشعال یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب ...اگست 8, 2025طلبا کیلئے اہم خبر:ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ آئی بی اے سکھر لے گا
معیاری تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ اب یونیورسٹیز کے بجائے ...اگست 8, 2025ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھاکہ روس یوکرین جنگ بندی ...اگست 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©