Day: اگست 15، 2025
سینیٹ میں یوم آزادی کی قراردادمتفقہ طورپرمنظور
سینیٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ اجلاس میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش کی۔ قراردادمیں آزادی کی 78ویں ...اگست 15, 2025باجوڑمیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق
باجوڑمیں شدیدبارش کےباعث سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق ،4زخمی جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ باجوڑ میں شدید بارشوں کے باعث آنے ...اگست 15, 2025پاک بھارت کشیدگی:ہم نےبہت اچھےطریقےسےیہ تنازع حل کرایا،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت کشیدگی کےدوران ہم نے بہت اچھےطریقےسےیہ تنازع حل کرایا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا ...اگست 15, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازوفدکےہمراہ5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفدکےہمراہ 5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ ہوگئیں۔ جاپان گورنمنٹ نےوزیراعلیٰ مریم نوازکوسرکاری دورہ کی خصوصی دعوت دی ہے ،لاہورکےعلامہ ...اگست 15, 2025بادلوں کے ڈیرے : محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی
بادلوں کے ڈیرے ،مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے مون سون کے ساتویں سپیل کے زیر اثر18 اگست تک ملک بھر میں ...اگست 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©