Day: اگست 20، 2025
سونےکےدام مزیدگرگئے،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
مقام وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400روپےکی کمی ...اگست 20, 2025جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،پاکستان ایک گھرہے،چاروں صوبوں نےمل کراس کو سنوارناہے،اس میں کوئی تمیزنہیں ہونی ...اگست 20, 2025ایشیاکپ کیلئےبھارت نے15رکنی ٹیم کااعلان کردیا
ایشیاکپ ٹورنامنٹ کےلئے بھارت نےسوریا کمار یادو کی کپتانی میں 15رکنی ٹیم کااعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی بی) نےمیگاایونٹ ایشیاکپ کیلئے15رکنی ...اگست 20, 2025لڑکیوں کا کونسا عمل میاں بیوی میں علیحدگی کا سبب بن رہا ہے؟ حبا علی ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حباعلی نےانکشاف کیاکہ میاں بیوی میں علیحدگی کاسبب خواتین کی جلن اور مقابلے کی عادت ہے۔ حال ہی ...اگست 20, 2025جی ایچ کیو حملہ کیس:عمرایوب ،شبلی فرازسمیت 14ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری
جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب اورشبلی فرازسمیت 14ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ...اگست 20, 2025اے آئی ٹول مائیکرو سافٹ ایکسل استعمال کرنے میں صارفین کیلئے مددگار
مصنوعی ذہانت کا جادو سر چڑھ کربولنے لگا۔اب اے آئی ٹول صارفین کو مائیکرو سافٹ ایکسل استعمال کرنے میں مدد فراہم کرے ...اگست 20, 2025ٹین ایج انجینئرنگ :دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف
دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف، صرف ڈیلیوری فیس دینی ہو گی۔ یہ کمپیوٹر کیس ٹین ایج انجینئرنگ کے نام ...اگست 20, 2025خیبرپختونخوا کے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکول کالج کھلتے ہی پھر بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ونٹر زون ...اگست 20, 2025انتظار ختم: سازگار کی مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کا انتظار ختم، سازگار نے مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف کروا دیا۔ سازگار انجینئرنگ ...اگست 20, 2025پی سی بی کاسکولزٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ پروگرام میں ملک ...اگست 20, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©