Day: اگست 20، 2025
پی ٹی آئی نےمحموداچکزئی کوقومی اسمبلی،اعظم سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
پی ٹی آئی نے محمودخان اچکزئی کوقومی اسمبلی میں اوراعظم خان سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزدکردیا۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان ...اگست 20, 2025کراچی میں بارش کےبعدکی صورتحارل،کونسی سڑکوں پرپانی جمع ،تفصیلات سامنےآگئیں
شہرقائدکراچی میں بارش کےبعدکی صورتحال ،ابھی تک کونسی سڑکوں پرپانی جمع ہے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث ...اگست 20, 2025سہ ملکی اجلاس میں شرکت،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ
سہ ملکی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسہ فریقی وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت ...اگست 20, 2025لاہوربورڈکا 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان ، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی
لاہوربورڈنے 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ...اگست 20, 2025دریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
واپڈانےدریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کےمطابق منگلاکےمقام پردریائےجہلم میں پانی کی آمد 46 ہزار کیوسک ...اگست 20, 2025عمرایوب کی نااہلی کا ریفرنس،حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی
عمرایوب کی نااہلی کےریفرنس میں حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن میں ممبرسندھ نثاردورانی کی سربراہی میں چاررکنی ...اگست 20, 2025کراچی میں بارش نےتباہی مچادی،10افرادجاں بحق
کراچی میں بارش نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں10افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث بدترین ٹریفک جام رہا،شہرقائدمیں ...اگست 20, 2025ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب
ماہ ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاداجلاس کی صدارت کریں گے،مرکزی رویت ہلال ...اگست 20, 2025وزیراعظم آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف بونیرکاخصوصی طورپردورہ کریں گے،وہ بونیرمیں تقریب سے خطاب کریں گے، ...اگست 20, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©