Day: اگست 22، 2025
محکمہ موسمیات کی بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں ...اگست 22, 2025مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ: ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے
مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ، لائیو سٹریم کے دوران جمع شدہ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر( ایک ارب چالیس کروڑ روپے)سے ...اگست 22, 2025اےڈی بی نےپاکستان کیلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دیدی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) نے پاکستان کےلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دےدی۔ صدرایشیائی ترقیاتی بینک کاکہناہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک ریکوڈک ...اگست 22, 2025ماضی کےمقابلےمیں امریکاکی حالت اب بہت بہترہے،ٹرمپ کادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ ماضی کے مقابلے میں امریکاکی حالت اب بہترہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس ...اگست 22, 2025ٹیکنالوجی میں نئی جدت: بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت
سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی جدت،بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت،سائنسدانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا ...اگست 22, 2025طلبا کیلئے اہم خبر:دنیا کی10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری
دنیا کی 10 سب سے بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں؟کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری ،یہ رینکنگ طلبا اور اساتذہ کیساتھ ...اگست 22, 2025غذر: گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب کی تباہ کاریاں، متعدد دیہات زیر آب
گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے سےسیلاب نےتباہی مچادی ۔جبکہ متعددگاؤں زیرآب آگئے۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق گلگت شندور روڈ لینڈسلائیڈنگ ...اگست 22, 2025لسبیلہ:مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم،9افرادجاں بحق،2زخمی
لسبیلہ میں مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کےنتیجےمیں9 افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کےعلاقےاوتھل کےقریب مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کاواقعہ تیز ...اگست 22, 2025فیلڈمارشل عاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ کی ملاقات،علاقائی سیکیورٹی سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ وانگ ژی نےملاقات کی ،جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سیکیورٹی،انسداددہشت گردی اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کےشعبہ ...اگست 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©