Day: اگست 23، 2025
پنجاب اورجی بی میں جعلی ادویات کی فروخت کاانکشاف،ڈریپ کاالرٹ جاری
پنجاب اورگلگت بلتستان میں معروف برانڈزکی جعلی ادویات کی فروخت جاری ،ڈریپ نےالرٹ جاری کردیا۔ ڈریپ نےپنجاب اورگلگت بلتستان میں دستیاب جعلی ...اگست 23, 2025اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن ...اگست 23, 2025پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائر،نئی دریافت ناگزیر
پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائرکےپیش نظرنئی دریافت ناگزیرہوگئی ہے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت ...اگست 23, 2025خیبرپختونخواحکومت کابڑااقدام،سیلاب متاثرین کامعاوضہ بڑھادیا
خیبرپختونخواحکومت نےسیلاب متاثرین کےلئےمعاوضوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے صوبے کے بالائی علاقوں ...اگست 23, 2025کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی کامیابی،’را‘کانیٹ ورک پکڑاگیا
کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کانیٹ ورک پکڑلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی ...اگست 23, 2025یااللہ خیر!ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خواف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث لوگوں ...اگست 23, 2025پی سی بی کاپی ایس ایل کے10سال پرڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ
شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،پی سی بی نےپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کے10سال پر ڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق ڈاکیومینٹری پاکستان سپرلیگ کےسفرکےاتارچڑھاؤ ...اگست 23, 2025فیلڈ مارشل کا جنوبی بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے عزم کااعادہ
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےجنوبی بلوچستان کی سماجی ومعاشی ترقی کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم ...اگست 23, 2025ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، نیا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نےآج سے27اگست تک ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 27اگست کے دوران ملک ...اگست 23, 2025وزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارڈھاکامیں بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے،جس میں ...اگست 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©