Day: اگست 27، 2025
ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان ...اگست 27, 2025ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات شروع
ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سےجنیوا میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شروع ہو ...اگست 27, 2025پی ٹی آئی کا129کےعلاوہ ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان
پی ٹی آئی نےمیاں اظہر کی وفات کے بعدلاہورکےحلقہ این اے129کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے جبکہ ...اگست 27, 2025سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا۔ پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔ سیلابی ...اگست 27, 2025فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دیدیا
رہنماتحریک انصاف فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی ...اگست 27, 2025تحریک انصاف کا آئندہ ماہ جلسےکااعلان
تحریک انصا ف نےآئندہ ماہ ستمبرمیں بڑےجلسےکااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی ستمبر میں عدلیہ ...اگست 27, 2025آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں ...اگست 27, 2025پنجاب میں سیلاب سےتباہی،فوج طلب کرلی گئی
پنجاب میں راوی ،ستلج اورچناب نےتباہی مچادی،دریاؤں میں طغیانی کےباعث متعددعلاقےاور سیکڑوں ایکڑپرکھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلابی پانی سےکئی علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ...اگست 27, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©