Day: اگست 30، 2025
بارشیں ، سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ، ایف بی آر کو اربوں روپے کے شارٹ ...
بارشیں اور سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ بن گئے،فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کو اربوں روپے کے شارٹ فال کا ...اگست 30, 2025لاہورمیں بارش،گھرکی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق،4زخمی
لاہورمیں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔ لاہورکےعلاقےبیدیاں روڈپراسماعیل پورہ میں طوفانی بارش کےباعث گھرکی چھت گرگئی جس کےملبے ...اگست 30, 2025چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 6G چپ متعارف
ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 6G چپ متعارف کرادی۔ یوں ...اگست 30, 2025پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 30، 31 اگست کے امتحانات ملتوی
مقابلے کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے اہم خبر، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 30، 31 اگست کے امتحانات ملتوی کر ...اگست 30, 2025ملک بھرمیں چینی کی قیمت میں مزیداضافہ
ملک بھرمیں چینی کی قیمت مزید بڑھنے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ حکومت کےاقدامات ،دعویٰ اوراعلانات سب بےسودثابت ہورہےہیں،ملک ...اگست 30, 2025ملک میں سیلابی صورتحال، کئی ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ملک میں سیلابی صورتحال، متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئیں ۔ پاکستان ریلویز کے حکام کا کہنا ...اگست 30, 2025پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار،ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری، عرفان علی کاٹھیا
ڈائریکٹرجنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ عرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے،متاثرہ اضلاع میں ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے ...اگست 30, 2025پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، لاکھوں افراد متاثر ،28جاں بحق
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں اب تک 28افرادجان کی بازی ہارگئے،دریاؤں میں سیلابی صورتحال کےباعث ملتان اور قصور ...اگست 30, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہوگیاہرطرف پانی پانی ہوگیاسڑکیں اورگلیاں ...اگست 30, 2025سہ فریقی سیریز:پاکستان نےافغانستان کو39رنزسےہرادیا
سہ فریقی سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےافغانستان کو39رنز سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلےگئےٹورنامنٹ کےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...اگست 30, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©