Month: 2025 اگست
اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈزکےبارےمیں اپنی رائےدیدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈز کے بارے میں اپنی رائےدیتےہوئےکہاکہ میرے نزدیک ایوارڈز کی کوئی حیثیت نہیں، اصل کامیابی ...اگست 25, 2025پی ٹی آئی کوبڑاھچکا، سلمان اکرم راجہ کا عہدے سے مستعفی ہونےکا فیصلہ
پی ٹی آئی کوبڑاھچکا،سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےپارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونےکافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کاکہناتھاکہ کل ...اگست 25, 2025رضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق پی سی بی کی وضاحت
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق وضاحت دےدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ...اگست 25, 2025پاکستان کاعالمی برادری سےاسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کامطالبہ
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےعالمی برادری سےاسرائیل کےخلاف سخت اقدامات کامطالبہ کرتےہوئےکہاکہ فلسطین میں قحط کی صورتحال ہے،فوری اقدامات ناگزیرہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت جدہ ...اگست 25, 2025حماداظہرکااین اے129کاضمنی الیکشن نہ لڑنےکافیصلہ
حماداظہرنےاین اے129میں ضمنی الیکشن نہ لڑنےکااعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں بتایاکہ لاہور کےحلقہ129میں ضمنی انتخاب ...اگست 25, 2025الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ شیڈول کےمطابق پی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ5 اکتوبر ...اگست 25, 2025پی آئی اے کا یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ
سفر و سیاحت کا سلسلہ ،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ ...اگست 25, 2025ہیومن چیٹ: سعودی عرب کا مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان
ہیومن چیٹ، سعودی عرب نے مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ہیومین کے چیف ایگزیکٹو طارق امین نے اعلان ...اگست 25, 2025سیاحت کا فروغ :چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام ، چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف کروادی گئی۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ...اگست 25, 2025تعلیم کا سلسلہ: 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مستقل وائس چانسلر ...اگست 25, 2025
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©