Month: 2025 اگست
منی لانڈرنگ اور آن لائن جوا،یوٹیوبرڈکی بھائی گرفتار،سخت سزااورجرمانے کا امکان
یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کومنی لانڈرنگ اورآن لائن جوےکےکیس میں سخت سزااور جرمانے کاامکان ہے۔ 16اگست کی شب لاہور ایئرپورٹ سے یوٹیوبر ...اگست 19, 2025کراچی:موسلادھاربارش ، نظام زندگی مفلوج ،رہائشی آبادیاں زیرآب آگئیں
شہرقائدکراچی میں موسلادھاربارش نےنظام زندگی مفلوج کردیا،رہائشی آبادیاں زیرآب آگئیں۔ موسلا دھار بارش کے باعث شہر کا معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو ...اگست 19, 2025بارشوں اورفلش فلڈسےجانی ومالی نقصانات کی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےبارشوں اور فلش فلڈ کے باعث خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں اب تک ہونے والے جانی و مالی ...اگست 19, 2025رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، کاغذاتِ نامزدگی جمع
رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، لیگی رہنمانےکاغذاتِ نامزدگی جمع کروادئیے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر ...اگست 19, 2025پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کونسے ہیں؟فہرست جاری
پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کونسے ہیں؟ اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے ...اگست 19, 2025گوگل جی میل اینڈرائیڈ ایپ میں نیا فیچر اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، جی میل اینڈرائیڈ ایپ میں نیا فیچر اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف،تازہ ترین اپ ڈیٹ کے تحت جی ...اگست 19, 2025مون سون کےباعث مارگلہ ہلز ٹریلز سیاحوں کیلئے عارضی بند
مون سون بارشوں کے نئے سپیل کے پیش نظر اسلام آباد کی مارگلہ ہلز ٹریلز ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور شہریوں ...اگست 19, 2025جامعہ کراچی کیلئے داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
یونیورسٹی سطح کی تعلیم کے فروغ کاجدید سلسلہ، جامعہ کراچی کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے انتظامیہ نے اگلے سیشن کیلئے ...اگست 19, 2025چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری،چینی کمپنی نےالیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان کردیا۔ چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی ...اگست 19, 2025پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے وار، پے در پے سیلابوں کی وجہ کیا؟
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے شدیدوار،پے در پے سیلابوں کی وجہ کیا؟ پاکستان حالیہ ہفتوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا ...اگست 19, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©