Month: 2025 اگست
اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،حکومت منارٹیز کوتعلیم وترقی،فلاح وبہبودکاحق دینےکی پالیسی پرعمل پیراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااقلیتوں کےقومی ...اگست 11, 2025مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟
مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟ موسمیات کے قومی مرکز نےسعودی عرب کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں ...اگست 11, 2025پی ٹی آئی کنونشن کی اجازت کامعاملہ،عدالت نےدرخواست نمٹادی
تحریک انصاف کی کنونشن کی اجازت کےکیس میں عدالت نےدرخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست ...اگست 11, 2025پاکستان کاآذربائیجان اورآرمینیاکےتاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم
وزیراعظم شہبازشریف نےآذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان تاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم کیااورکہاہےکہ پاکستان امن کےلئےامریکاکےسہولت کارکردارکوسراہتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسوشل میڈیاپراپنےایکس سابق (ٹوئٹر)اکاؤنٹ پرپیغام میں کہناتھاکہ آذربائیجان ...اگست 9, 20259مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ...اگست 9, 2025حکومت ان ایکشن،یکم ستمبرسےقبل سکول کھولنےوالوں کیخلاف کارروائی کی وارننگ
پنجاب حکومت نے یکم ستمبر سے قبل سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دےدی۔ پنجاب حکومت نے واضح وارننگ ...اگست 9, 2025جلاؤگھیراؤمقدمات،عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج
جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان کوجلانےکےمقدمات میں رہنما تحریک انصاف عمرایوب کی عبوری ضمانتیں خارج ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی ...اگست 9, 2025پی ایس ایکس میں ریکارڈ توڑ ہفتہ، ہر روز انڈیکس نے نیا سنگِ میل عبور ...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈتوڑہفتہ،پی ایس ایکس میں ایک ہفتے میں 4347 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتہ ...اگست 9, 2025یومِ آزادی کی ریہرسل :اسلام آبادایئرپورٹ آج سےمختلف اوقات میں بند
یومِ آزادی کی ریہرسل کےسلسلےمیں اسلام آبادایئرپورٹ کو آج سےمختلف اوقات میں بندکردیاگیا۔ یومِ آزادی کی ریہرسل کے سلسلے میں اسلام آباد ...اگست 9, 2025سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمول کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں ...اگست 9, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©