Month: 2025 اگست
کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن ...اگست 11, 2025واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟
واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردئیے۔ یہ کون سے اکاؤنٹس تھے؟تفصیلات سامنےآ گئیں۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی ...اگست 11, 2025تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ،بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ ...اگست 11, 2025حج 2026: درخواستوں کا دوسرا مرحلہ شروع، اوورسیز پاکستانی بھی اہل
حج 2026درخواستوں کادوسرامرحلہ شروع ہوگیااوورسیزپاکستانی بھی اہل ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا دوسرا ...اگست 11, 2025زائرین کیلئے خوشخبری :پاکستان سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز
ایران جانیوالے پاکستانی زائرین کیلئے خوشخبری، کوئٹہ سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز ہوگیا۔ ایران ایئر کی پہلی پرواز 75 مسافروں ...اگست 11, 2025گلگت : لینڈ سلائیڈنگ سے8 افراد جاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری
گلگت میں دنیور نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ...اگست 11, 2025پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی کیساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے، صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی اورباہمی احترام کے ساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے۔ اقلیتوں کےقومی دن کےموقع صدرمملکت آصف ...اگست 11, 2025دوسراون ڈے:ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
3 ون ڈے میچز کی سیریز کےدوسرےمیچ میں میزبان ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دےکرسیریز1-1سےبرابرکرلی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں ویسٹ انڈیزنےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ ...اگست 11, 2025ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
ترکیہ کےصوبےبالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےمغربی صوبےبالیکسیر میں 6.1شدت کازلزلہ آنے سےہرطرف تباہی کامنظرنظرآرہاہے۔ زلزلے ...اگست 11, 2025اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،حکومت منارٹیز کوتعلیم وترقی،فلاح وبہبودکاحق دینےکی پالیسی پرعمل پیراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااقلیتوں کےقومی ...اگست 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©