Month: 2025 اگست
انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری: نئے فیچر پکس کا اضافہ متعارف
انسٹاگرام کے نوجوان صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر پکس کی آزمائش کی جا رہی ہے،اس فیچر کا مقصد صارفین ...اگست 18, 2025پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری: چین کی نئی ویزا کیٹیگری متعارف
چین جا کر تعلیم حاصل کرنیوالےپاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، چینی حکام نے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی۔ چین نے سائنس، ٹیکنالوجی، ...اگست 18, 2025ایمریٹس ایئرلائن نے اپنےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس ایئرلائن نےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات اور دنیا کی بہترین ائیر لائن ایمریٹس ...اگست 18, 2025سعودی عرب : شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟
سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ...اگست 18, 2025بارشوں کانیاسلسلہ،پنجاب اورکےپی میں نالےبپھرگئے،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
پنجاب اورخیبرپختونخوامیں بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہونےسےندی نالوں میں طغیانی آنےسےمختلف علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ہےجبکہ بعض مقامات پرنشیبی علاقےزیرآب آگئےہیں۔ مون سون ...اگست 18, 2025احمدخان بھچرکی نااہلی کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
پنجاب اسمبلی کےسابق اپوزیشن لیڈراحمدخان بھچرکےخلاف نااہلی کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی ۔ لاہورہائیکورٹ میں پی پی 87میانوالی سےاحمدخان بھچرکی نااہلی ...اگست 18, 2025معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے۔پائیدارترقی کےہدف کےحصول کیلئےہم سب کومل کرکام کرناہے۔ کراچی میں ...اگست 18, 2025ملک بھر میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھرمیں مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے خلیج بنگال ...اگست 18, 2025بلوچستان: گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا
بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا۔ ذرائع کے مطابق حب کراس جیپ ریلی2025 کا ...اگست 18, 2025خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاکسی اورعہدےکی خواہش نہیں ،فیلڈمارشل
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاکہ خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاہے،اس کےعلاوہ کسی عہدےکی خواہش نہیں،سیاسی مصالحت سچےدل سےمعافی مانگنےسےممکن ہے۔ برسلزمیں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں ...اگست 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©