Month: 2025 اگست
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارجاری
شہرقائدکراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نے اعدادو شمارجاری کردئیے۔ کراچی کےمختلف علاقوں میں صبح سویرےبارش سےموسم خوشگوارہوگیا، شارع فیصل، شاہ ...اگست 19, 2025ٹرمپ نےیوکرینی ہم منصب کو20فیصدچھوٹانقشہ دیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرینی ہم منصب زیلسکی کو20فیصدچھوٹانقشہ دےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی ...اگست 19, 2025قومی کرکٹرزکے2025-26کےسینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیاگیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےسینٹرل کنٹریکٹ 2025-26کےکھلاڑیوں کی منظوری دےدی۔ 2025-26 کے لیےپاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو ...اگست 19, 2025لاء اینڈ جسٹس کمیشن کےاجلاس میں شہریوں کیلئےمنصفانہ نظام یقینی بنانےکاعزم
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کےاجلاس میں شہریوں کیلئےقابل رسائی اورمنصفانہ نظام انصاف یقینی بنانےکاعزم کیاگیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی ...اگست 19, 2025یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی ...اگست 19, 2025مصیبت کی اس گھڑی میں ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدداوربحالی یقینی بنانی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی اورکوئی صوبائی حکومت نہیں ،ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدداوربحالی یقینی بنانی ہے۔ ...اگست 18, 2025پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، لاہور میں ٹرام سروس آئندہ سال سے شروع کرنے کا ...
پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ سال فروری 2026 سے ٹرام ...اگست 18, 2025حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور
عدالت نےاداکارہ حمیرااصغرکےمبینہ قتل کامقدمہ درج کرنےکی درخواست منظورکرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے اداکارہ حمیرااصغرکےمبینہ قتل کےمقدمہ کی سماعت ...اگست 18, 2025صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کی تباہ کاریاں، چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
خیبرپختونخواکےضلع صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ،کئی مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ بارش کے باعث ...اگست 18, 2025پی سی بی کا 2025-26 کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹ کی ترقی کے لیے 2025-26 سیزن کے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا ...اگست 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















