Month: 2025 اگست
یوم آزادی 14 اگست پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
یوم آزادی14 اگست پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے جشن آزادی پر موسم سہانا رہنے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ...اگست 13, 2025پاکستان میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ، معاشی بحالی کی رفتار تیز،گیلپ سروے
گیلپ سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہواجس کےباعث معاشی بحالی کی رفتار تیزہوئی ۔ گیلپ سروے کی ...اگست 13, 2025ملک بھرمیں جشن یوم آزادی اورمعرکہ حق کی تیاریاں عروج پر
ملک بھرمیں جشن یوم آزادی اورمعرکہ حق کی تیاریوں نےزورپکڑلیا، اسلام آبادمیں دفاعی ساز و سامان کی شاندار نمائش کااہتمام کیاجائےگا۔ یومِ ...اگست 13, 2025تیسراون ڈے:پاکستان کوعبرتناک شکست،ویسٹ انڈیزنےسیریزجیت لی
تیسرےون ڈےمیں پاکستان کومیزبان ٹیم کےہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا ،ویسٹ انڈیزنےسیریز2-1سےجیت لی۔ تین میچوں کی ون ڈےسیریزویسٹ انڈیزنےجیت لی،پاکستانی کرکٹ ٹیم ...اگست 13, 2025سیاسی مسائل کاحل:سپیکرقومی اسمبلی نےاپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دیدی
سیاسی مسائل کےحل کےلئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےاپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دےدی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےاپوزیشن کوحکومت کےساتھ مذاکرات کی دعوت دی۔ایازصادق نے ...اگست 12, 2025سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس: فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی ٹرانسفر سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ ...اگست 12, 2025نااہلی کسی مسئلےکاحل نہیں ،یہ چیزیں ختم ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نااہلی کسی مسئلےکاحل نہیں ہے،یہ چیزیں ختم ہونی چاہئیں پھرہی آگےبات بڑھےگی۔ پشاورمیں ...اگست 12, 2025عمران خان کی ضمانت کی8اپیلوں پرپنجاب حکومت کونوٹس جاری
سپریم کورٹ نے9مئی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی8اپیلوں پرپنجاب حکومت کونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ ...اگست 12, 2025سندھ طاس معاہدہ: عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو بڑا جھٹکا
سندھ طاس معاہدہ، عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو عالمی محاذپرشکست کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مستقل ثالثی ...اگست 12, 2025تیسراون ڈے،پاکستان کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
تیسرےاورفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم کوپہلے بیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےتیسرےاورآخری ...اگست 12, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©