Month: 2025 اگست
خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا ...اگست 16, 2025سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کیخلاف شکایات نمٹا دیں
سپریم جوڈیشل کونسل نےچیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ اوردوارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی کے خلاف دائر شکایات نمٹادیں۔ سپریم جوڈیشل ...اگست 16, 2025خیبرپختونخوامیں سیلابی ریلے،جاں بحق افرادکی تعداد307سےتجاوزکرگئی
پرونشل ڈیزاسٹر مینجنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ...اگست 16, 2025دنیائے موسیقی کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کوبچھڑے28برس بیت گئے
دنیائے موسیقی کے بادشاہ اور فن قوالی کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے جدا ہوئے ...اگست 16, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...اگست 16, 2025خیبرپختونخوامیں بارشوں سےتباہی،امدادی کارروائیوں کاہیلی کاپٹرگر کرتباہ ،5 اہلکارشہید
خیبرپختونخوامیں بارشوں نےتباہی مچادی،حکومت کاامدادی سامان لیکرجانے والا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے5 اہلکارشہیدہوگئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی سامان لے جانے والا ہیلی ...اگست 15, 2025کےپی اورکشمیرمیں شدیدبارشوں سےتباہی،4اضلاع آفت زدہ قرار،164 افرادجاں بحق
خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔سیلابی ریلوں اورلینڈسلائیڈنگ کےباعث کےپی حکومت نے 4اضلاع کوآفت زدہ ...اگست 15, 2025بشریٰ انصاری نےنئی نسل کوشادی بارےاہم پیغام دےدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اورگلوکارہ بشریٰ انصاری نے نئی نسل کوشادی بارےپیغام دیتےہوئےکہاکہ شادی خوشی کا موقع ہے، دکھاوا کرنے کا ...اگست 15, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
وفاقی حکومت کی جانب سے16اگست سےملک بھرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...اگست 15, 2025موبائل انٹرنیٹ بندش،عدالت نےہدایت کردی
بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، موبائل انٹرنیٹ بندش محدود کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے ...اگست 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©